

Loading content...
پھر نبی امیہ اور بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے مابین عداوت بھی ختم ہو جائے گی اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آج کل بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام سے رشک کرنے والے تھوڑے ہیں اور بنی امیہ سے رشک کرنے والے زیادہ ہیں، آپ یہ تو جانتے ہی ہیں کہ یزید ملعون ان افراد میں سے ہے کہ جن سے مہر مانگنا بھی عیب ہے، آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یزید ملعون جیسا کفو ملنا مشکل ہے، آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ یزید ملعون کا واسطہ دے کر بادلوں سے بارش بھی مانگی جا سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار