

Loading content...
مروان جب معاویہ کی طرف سے مدینہ کا گورنر تھا تو معاویہ نے مروان سے کہا کہ بنی ہاشم سے یزید ملعون کیلئے خواستگاری کرے، اس ملعون نے اس بات کا تذکرہ عبداللہ بن جعفر طیار علیہما الصلوات والسلام سے کیا، انہوں نے اس ملعون سے کہا کہ یہ ہرگز نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار