15-(عقد سادات کی انفرادیت کے استدلال ) | تحریم السیدات | صفحہ 104 - Jamanshah
نثر (Prose)
پہلا احتمال ہے کہ شاید جائز ہو مگر فائدہ نہ ہونے کے برابر ہے، دوسرا احتمال ہے کہ شاید حرام ہو اور نقصان ناقابل تلافی ہے تو عقلاً اس عقد کو ترک کرنا واجب ہے اور یہ عقد کرنا حرام ہے