

Loading content...
ایک مثال دیتا ہوں، حکم ہے کہ کھانے کے بعد نمک کھانا بہتر ہے اب احتمال پیدا ہو جائے کہ نمک میں سنکھیا (جو زہر ہے) ملا ہوا ہے اگر اسے کھایا تو موت واقع ہو جائے گی، اب عقل کہتی ہے کہ نمک کی بہتری سے سنکھیا کا نقصان زیادہ ہے اس لئے نمک کا ترک کرنا عقلاً واجب ہے اسی طرح عقد سادانی کے بھی دو احتمال ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار