

Loading content...
پھر کسی چیز کا جائز ہونا واجب ہونے کے برابر نہیں ہے مثلاً ٹڈی (ٹڈی دل) کو کھانا جائز ہے مگر کوئی شخص بوجہ کراہت نہ کھائے تو گناہ گار نہیں ہے کیونکہ اس کا کھانا جائز ہے واجب نہیں، اب اگر کسی چیز کے بارے میں دو احتمال موجود ہوں ایک میں فائدہ کم ہے مگر نہ ہونے کے برابر، ایک میں نقصان ہے جو ناقابل تلافی ہے تو عقل تقاضہ کرتی ہے کہ عظیم نقصان سے بچنے کیلئے معمولی فائدے کو ترک کردو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار