

Loading content...
خلفائے ثلاثہ نے بھی یہ احترام باقی رکھا ہے کہ منبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی اس مقام پر نہیں بیٹھے جہاں آپ تشریف رکھتے تھے انہوں نے بھی سیڑھیوں پر بیٹھنا پسند کیا مگر آج کے امتی ان کے بہو بیٹیوں کی بے حرمتی کو جائز سمجھتے ہیں یہ سادات دشمنی نہیں تو کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار