15-(عقد سادات کی انفرادیت کے استدلال ) | تحریم السیدات | صفحہ 101 - Jamanshah
نثر (Prose)
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعلین پہننا تو حرام ہے مگر ان کی اولاد کی ہتک حرمت کرنا، انہیں تصرف میں لانا یا خدمت کروانا سب جائز ہے یہ منطق ہماری سمجھ سے باہر ہے