

Loading content...
ان کا دوست مشہد کا مشہور تاجر تھا، اس نے بتایا کہ بچپن میں وہ ایک انتہائی مفلس گھر میں پیدا ہوا، اس کی غربت پر ترس کھاکر مشہد کے ایک دولت مند تاجر نے انہیں اپنا لیا،اس نے پالا پوسا جوان کیا اور بزنس میں لگا دیا، سارا پیسہ خود دیا تا آنکہ وہ غریب سے امیر ترین شخص بن گیا، اس نے اس کا عقد وغیرہ کروایا، مکان سامان سب کچھ اسی تاجر نے دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار