

Loading content...
شیخ صدوق علیہ رحمة کے اعتقادات کا حوالہ دہرا رہا ہوں کہ انہوں نے فرمایا سادات کے بارے میں ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ یہ افراد تا قیامت آل پیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور ان سے محبت رکھنا اور ان کا احترام کرنا واجب ہے کیونکہ یہ اجر رسالت ہے اجر کے بارے میں مشہور حدیث ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار