

Loading content...
ذریت سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا قرآن مجید کی مثل ہے، جس کا ا حترام واجب ہے، ان میں سے صالحین آیات محکمہ کی طرح ہیں ان کی پیروی کی جائے، اور جو غیر صالح ہیں آیات منسوخہ کی طرح ان کا بھی احترام واکرام تو واجب ہے مگر ان کی اقتداء نہ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار