

Loading content...
قرآن ورثہ ہے اور سادات وارث ہیں غیر کا اس میں حصہ نہیں ہے چاہے وہ کتنا ہی زاہد کیوں نہ ہو جائے، اسی لئے سید ابطحی لکھتے ہیں کہ تمام اہل بیت (سادات) کا احترام مثل قرآن واجب ہے یعنی یہ بھی آیاتِ کلام اِلٰہی کی طرح واجب الاحترام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار