

Loading content...
قرآن اور احادیث فضیلت سادات بیان کرتے نہیں تھکتے مگر سادات کے دشمن ان کے جملہ امتیازات کو مٹانے کے درپے ہیں جن کا مقصد تبلیغ کسی دینی غرض سے وابستہ نہیں ہے بلکہ سقیفے کا مشن جاری رکھا جا رہا ہے تاکہ خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کو اپنے جیساثابت کیا جائے، دورِ بنی عباس ودور یزید میں سادات کی جانیں خطرے میں تھیں مگر عزتیں محفوظ تھیں اس دور میں سادات کی عزت فتووں کی زد میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار