

Loading content...
کی تفسیر میں امام محمدؐ باقر علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کو حکم دیا کہ اپنی ذریت کو اور اپنی ذات کو کل آدمیوں کے مقابلے میں مخصوص فرمائیں تاکہ سب لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اہل بیت کی جو منزلت خدا کے سامنے ہے کسی غیر کی ہرگز نہیں ہے … (تفسیر صافی ص٣٢٥)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار