

Loading content...
ثقہ جلیل جناب مفضل بن عمر رضی اللہ عنہ نے کشاف الحقائق حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں اس آیت کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ یہ آیت خصوصاً ہمارے بارے میں آئی ہے کہ اولاد حضرت سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا میں کوئی ایسا نہیں مرتا اور دنیا سے کوچ نہیں کرتا جب تک وہ اپنے امام اور اس کی امامت کا اقرار نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار