

Loading content...
اس آیت کی تفسیر میں پیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے کہ اگر کوئی مومن درجات اخروی میں بڑھ جائے گا اور اس کی صاحب ایمان اولاد پست درجات کی حامل ہوگی یعنی اس کے مقام کو نہ پہنچ سکے گی تو اللہ اس کی اولاد کے درجات کو بلند فرمائے گا، انہیں ایک درجے میں جمع فرمادے گا، تاکہ اس سے مومنین کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار