

Loading content...
امتی جتنا بڑا صاحب علم ہو جائے اس پر صدقہ یعنی میل کچیل حرام نہیں ہے، سید جتنا بدکردار ہو اس پر صدقہ حرام ہے آخر کیوں؟ اگر یہ فاضل ومفضول کا فرق نہیں ہے تو کیا ہے؟ پھر مفضول کو فاضل پر فضیلت دینا علم وعقل وفقہ کی رو سے حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار