

Loading content...
اگر تم ایمان باللہ رکھتے ہو تو پھر اللہ کے حقوق سے متصل تمہیں سادات کا حق ماننا پڑے گا یعنی اللہ نے غیر سادات کو علیحدہ رکھا ہے اور سادات کو اپنی ذات اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے حکم میں داخل فرمایا ہے، سادات اور غیر سادات میں کوئی فرق نہیں ہے تو قرآن نے اس فرق کو کیوں بیان کیا ہے؟ جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے سادات کے اکرام کو کیوں بیان فرمایا ہے اور فخریہ فرمایا ہے کہ اللہ نے سادات کو میل کچیل کھانے سے بچا یا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار