

Loading content...
پھر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اکرام فرمایا ہے اور ہمارا اکرام فرمایا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ہاتھوں کی میل کچیل کھانے سے بچا لیا ہے، جو لوگ اسلامی مساوات کا پرچار کرتے ہیں اور جسمانی مناسبت کی بات کرتے ہیں اور فقہ کی آڑ میں تساوی فی الکل کے دعوے کرتے ہیں انہیں اس آیت پر غور کرنا چاہیے کہ اللہ نے عام ایمان والوں سے کس طرح خطاب فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار