

Loading content...
لہٰذا ثابت ہوا کہ جملہ انبیاء علیہم السلام اور آئمہ ہدی علیہم الصلوات والسلام کی ازواجِ گرامی القدر امہات المومنین صلوات اللہ علیہن ہیں، ازواجِ مطہرات اگر مائیں ہیں تو کیا ان کی دختران اخوات المومنین نہیں ہیں، کیا نبی زادیاں مومنین کی بہنیں نہیں ہیں؟ اگر بہنیں ہیں تو بہن سے عقد کرنا کہاں جائز ہے؟، نبی کی بیویاں امت کی مائیں ہیں تو نبی کی بیٹیاں امت کی بہنیں نہیں تو کیاہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار