

Loading content...
اسی آیت کے ضمن میں یہ عقیدہ وضع ہوا ہے کہ ازواج نبی علیہ الصلوات والسلام امہات المومنین ہیں یعنی مومنین کی مائیں ہیں اب اس پر تو کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے کہ جو بھی عقد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آئی وہ ام المومنین ہوگی، جس نے اپنا نفس ہبہ کیا وہ بھی ام المومنین ہے یہ بات جملہ مکاتب فکر کیلئے قابل انکار نہیں ہے کیونکہ یہ تسلیم شدہ امر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار