

Loading content...
اسی لئے تو گنہگار سید کے بارے میں سید مرتضیٰ علم الہدی علیہ الرحمة نے فرمایا کہ جب تم صلواة پڑھتے ہو تو وہ سید جملہ معصیت کے باوجود تمہاری صلواة میں شامل ہوتا ہے کیونکہ سادات جزوِ عبادت ہیں اس لئے انہیں نجس حالت میں چھونا بھی جائز نہیں ہے ان پر بری نگاہ کرنا انہیں نجس کرنا بھی محمدؐوآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے حق کو حقیر سمجھنے کے برابر ہے اور توہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار