

Loading content...
اس سے پہلی آیت میں ٭لو لم تمسہ النار کے الفاظ خدا نے فرمائے ہیں کہ اس نور سے آگ مس نہیں کرتی، اس کا باطنی معنی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس خانوادہ نور کی مقدسات (خواتین) جو زجاجہ قندیل یعنی پردے کے اندر ہیں ان سے غیر خاندان کا مرد نکاح نہیں کر سکتا ان کے قریب بھی نہیں جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار