

Loading content...
سرکار سید المفسرین علامہ السید ہاشم بحرانی موسوی اعلیٰ اللہ مقامہ نے پندرہ احادیث درج فرمائی ہیں، امام اہلسنت حافظ حاکم حکانی فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ بیت سے کن کے گھر مراد ہیں آپ نے فرمایا انبیاء کے گھر، حضرت ابوبکر نے کھڑے ہوکر پوچھا یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا حضرت علی علیہ الصلوات والسلام وسیدہ صلوات اللہ علیہا کا گھر بھی شامل ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں وہ افضل ترین گھر ہے… (ملاحظہ فرمائیں شواہد التنزیل ص٤١٠مصبوعہ بیروت )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار