

Loading content...
جتنے بھی آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے گھر ہیں سبھی بیوت النبی ہیںا ور سادات آل رسول ہیں ان کے گھروں کے احترام کا حکم دیا گیا ہے اس لئے کہ یہ سب رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر ہیں اور یہاں تک حکم ہے کہ ان کے گھروں کے برتنوں پر بھی غیر کو نظر کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ باعث ایذا ہے تو کیا جس گھر کے برتنوں پر غیر کی نظر حرام ہے کیا اسی گھر کی بہو بیٹیوں پر نظر کرنا جائز ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار