

Loading content...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو یہ بات کہنے سے شرماتے ہیں مگر اللہ کو کسی بات کی جھجک نہیں ہے ہاں اگر تمہیں ان گھروں سے یا گھر والوں سے کچھ طلب کرنا ہو تو پردے کے پیچھے سے طلب کرو، اسی میں تمہارے ہی دلوں کیلئے طہارت ہے اور ان گھر والوں کیلئے بھی باعث تقدس ہے، اس کے خلاف عمل کر کے تم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت نہ دو اسی سورة میںایک اور آیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار