

Loading content...
اے ایمان والو تمہیں نبی علیہ الصلوات والسلام کے گھروں میں داخل نہیں ہونا چاہیے ہاں اگر تمہیں طعام کیلئے بلایا جائے تو جا سکتے ہو مگر شرط یہ ہے کہ تمہیں اس گھر کے برتنوں پر بھی نگاہ نہیں کرنا چاہیے… (یعنی ان کے استعمال کے سامان کو بھی مت دیکھو) جب بلایا جائے تو جائو اور کھانا کھانے کے فوراً بعد وہاں سے منتشر ہو جائو اور وہاں گپیں ہانکنے نہ بیٹھ جائو، یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے باعث اذیت ہے کیونکہ وہ گپیں ہانکنے کا مقام نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار