

Loading content...
جب حدودِ کعبة اللہ کے کسی حصے یا جزو کو نجس کرنا جائز نہیں، مسجد نبوی کے کسی حصے یا جزو کو نجس کرنا جائز نہیں اور آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے کسی جزوِ بدن کو نجس کرنا کفر ہے تو پھر ان کی اولاد جو انہی کا ایک حصہ ہے اسے نجس کرنا ان پر نجس نظر کرنا کس طرح جائز ہے، مزاراتِ اقدس پر ہل چلانے والا تو لعنتی ہے، ان کی لاش پامال کرنے والا لعنتی ہے اور اس کیلئے ابدی جہنم ہے تو ان کی عزت وحرمت کو پامال کرنے والا کس طرح اس لعنت سے بچ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار