

Loading content...
اس آیت کی تفسیر میں امام محمدؐ باقر علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اولاد اپنے والدین کا ٹکڑا ہوتی ہے، نہج البلاغہ میں جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے نام وصیت میں ارشاد فرمایا کہ اولاد والدین کا جزو بلکہ کل ہے جن لوگوں نے ملکوت کو اللہ کی اولاد بتایا تھا گویا انہوں نے ملکوت کو اللہ کا جزو قرار دیا تھا، اس ارشاد سے ثابت ہوا کہ اولاد اپنے والدین کی جزو (ٹکڑا یا حصہ) ہوتی ہے تو منطقی طریقے سے دیکھیں تو سادات عظام آئمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام کے اجزاء یا ٹکڑے ثابت ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار