

Loading content...
یہ واقعہ جملہ معتبر کتب میں موجود ہے اور جملہ کتب مقاتل میں دیکھا جا سکتا ہے کچھ کتب میں یہ الفاظ ہیں کہ اس شامی ملعون نے اپنی خدمت کیلئے شہزادی کو طلب کیا تھا اگر برائے خدمت ہی مان لیا جائے تو بات اور زیادہ عظیم ہو جاتی ہے کہ جو غیر سید سادانی سے خدمت کروائے وہ خارج از اسلام ثابت ہوجاتا ہے جس سادانی سے خدمت لینا کفر ہے اسے عقد جیسی ذلت میں لانا کہاں کا اسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار