

Loading content...
تاریخ و حدیث کے کتب کا معمولی سا طالب علم بھی جانتا ہے کہ بنی امیہ اور بنی عباس کے خلفاء بغض وعداوت کے پیش نظر سادات کے فضائل ومناقب سے انکار کرتے تھے اور آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام انہیں عقلی و علمی وقرآنی دلائل سے شکست دیتے تھے اور سادات کے فضائل کے منکرین کو مستحق لعنت قرار دیتے تھے اور انہیں خارج از اسلام قرار دیتے تھے یہ ایک ایسی حقیقت تھی کہ جس سے انکار کسی بڑے سے بڑے دشمن سادات نے بھی نہیں کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار