

Loading content...
قربانی کے جانوروں میں تو صرف ایک نسبت موجود ہے، سادات عظام میں تین نسبتیں موجود ہیں، ایک اللہ سے نسبت ہے، دوسری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نسبت ہے، تیسری اہم ترین نسبت وہ خون کا رشتہ ہے جو سادات کا اجداد طاہرین سے جڑا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار