

Loading content...
اللہ تعالیٰ نے نسبت کے احترام کو اتنی دور تک بھی واجب قرار دیا ہے کہ جو جانور اللہ سے منسوب ہو جائیں ان کے پٹوں اور رسیوں کا بھی احترام واجب قرار دیا ہے کیونکہ انہیں ایک اعلیٰ ذات سے نسبت ہے، جب جانور اور ان کے پٹوں کی عزت واحترام کرنا واجب ہے تو کیا جن کا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خون کا رشتہ ہے ان کا احترام واجب نہیں ہے؟ کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سادات کی عزت کو نسبت دی ہے کہ نیکوں کا احترام اللہ کی نسبت سے کرو اور گنہگاروں کا احترام میری نسبت سے کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار