

Loading content...
اے ایمان والو تم پر شعائر اللہ کی بے حرمتی جائز نہیں اور نہ ہی محترم مہینوں کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی بے حرمتی جائز ہے بلکہ ان جانوروں کے گلے میں جو پٹے ہوتے ہیں ان کا احترام بھی واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار