

Loading content...
مناسب رہے گا کہ میں چند استدلال پیش کرتا چلوں تاکہ معلوم ہو سکے کہ قرآن کریم میں سید زادی کے عقد کا غیر سید پر حرام ہونا وارد ہے، یعنی دین اسلام میں نسبتوں کے احترام کو اہمیت دی گئی ہے اور اسے عین تقویٰ قرار دیا گیا ہے یعنی اللہ جل جلالہ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام سے منسوب بات کا احترام واجب قرار دیا گیا ہے مثلاً ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار