

Loading content...
اور اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کوئی بھی عالم معصوم نہیں ہے انہوں نے انساب کے کتب دیکھے اور اس میں جو مواد بنی عباس اور بنی امیہ وغیرہ نے شامل کروایا اس کی مصلحتوں اور مقاصد کو نہ سمجھتے ہوئے اس کو بالکل درست مان لیا ہے اور اس پر فتوے دیئے ہیں کہ فلاں کا عقد ہوا ہے فلاں کا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار