

Loading content...
اس مسئلہ پر بہت سے جید محقق تحقیق کر چکے ہیں اور بہت سی کتب مکمل دلائل کے ساتھ شائع ہو چکی ہیں جس سے یہ واضح ہو چکا ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صرف اور صرف یہی پاک سیدہ صلواةاللہ علیہا ہی واحد دختر ہیں، اگر کوئی اور بیٹیاں ہوتیں تو ان کے بھی مراتب اسی طرح ہوتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار