

Loading content...
جن علماء نے لایجوز ذالک کہا ہے انہیں اشتباہ ہوا ہے انہوں نے سادات اور غیر سادات کو لفظ مومن کے ماتحت سمجھ کر باقی امتیازات کو نہیں دیکھا اور فتویٰ دیا ہے پھر اس معاملہ میںخود علماء میں اختلاف ہے کثیر تعداد میں علماء اس کے خلاف ہیں اور جنہوں نے جائز قرار دیا ہے ان کی تحقیق نامکمل ہے پھر اس کے جواز میں کسی امام معصوم کا قول موجود نہیں کہ جس میں فرمایا گیا ہو کہ یہ عقد جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار