

Loading content...
اب بھی کوئی شخص کہتا ہے کہ یہ فقہی مسئلہ ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے یہ مسئلہ ہے ہی اعتقادی اور اعتقادی مسئلے میں تقلید واجب نہیں ہے اس لئے کسی بھی (مجتہد) کا فتویٰ ماننے کا کوئی بھی پابند نہیں ہے بالخصوص جن مسائل پر معصومین علیہم الصلوات والسلام کے فرامین واضح اور متواتر ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار