

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے بھی یہی فرمایا تھا کہ جن سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح حرام ہے وہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہیں، وہ خمس کے مالک ہیں، ان پر صدقہ وزکواة حرام ہے، ان پر دورانِ نماز صلوات نہ پڑھنے والے کی نماز ہی باطل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار