

Loading content...
اس نے کہا جائز ہی نہیں ہمارے لئے باعث افتخار بھی ہے، فرمایا کیا وہ ہم سے بھی خواستگاری کر سکتے ہیں؟ مامون نے کہا ناممکن ہے کیونکہ آپ ان کی اولاد ہیں اور اولاد سے نکاح حرام ہے، فرمایا تمہارے اور ہمارے مابین یہی فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار