

Loading content...
مامون رشید عباسی نے جو سوالات امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام سے کئے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ہمارے اور آپ کے مابین فرق کیا ہے؟ تو امام علیہ الصلوات والسلام نے سادہ سا جواب عطا فرمایا کہ اگر آج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائیںا ور تم سے بیٹی کی خواستگاری کریں تو جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار