

Loading content...
اسی لئے آغا محمد باقر الصدر نے مقدمہ اصول فقہ میں ابن جنید اسکافی معاصر کلینی علیہ الرحمة کا فتویٰ نقل کیا ہے کہ کسی سادانی سے غیر سید کا عقد حرام ہے اور اس کی تائید یہ حدیث بھی کرتی ہے کہ ہر نسبت قیامت کے دن قطع ہو جائے گا مگر میرا نسب باقی رہے گا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار