

Loading content...
ثابت ہوا کہ عام لوگ تو ہاتھوں کی میل کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ کم مرتبہ چیز کھانے والے بھی کم مرتبہ ہیں مگر کسی اعلیٰ کیلئے ان کے مرتبہ کی مناسبت سے کم مرتبہ چیز کھانا حرام ہے ثابت ہوا کہ اسلام نے سادات کے امتیازات کو تسلیم کیا ہے جسے کسی بھی فقہ نے رد نہیں کیا، اولاد بھی صدقہ جاریہ کا مقام رکھتی ہے تو غیر سید کی اولاد سادانی کو دینا حرام ہے تو عقد کیسے جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار