

Loading content...
جب جناب عبداللہ بن جعفر طیار علیہما الصلوات والسلام اپنے والد علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ حبشہ سے واپس ہوئے تو ان کا بچپن تھا اس وقت فتح خیبر کا جشن بپا تھا تو کسی نے صدقے کی کھجوریں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیش کیں تو ایک دانہ کھجور جناب عبداللہ بن جعفر علیہما السلام نے اٹھالیا کھانے کا ارادہ کیا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے یہی فرمان دیا کہ ہم پر صدقہ وغیرہ حرام ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگوں کے ہاتھوں کی میل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار