

Loading content...
یہ حدیث متعدد مرتبہ ارشاد ہوئی ہے کبھی پاک حسنین علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا گیا ہے تو کبھی دیگر اولاد سے، خاندان پاک کی مستورات نے یہی حدیث بازار کوفہ میں اس وقت بیان فرمائی جب اہل کوفہ نے سادات کے بھوکے پیاسے بچوں پر صدقے کی کھجوریں گرائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار