

Loading content...
اس کا جواب خود فقہ میں موجود ہے اور احادیث شارع علیہ الصلوات والسلام سے بھی ثابت ہے اگر ہر مومن اور کلمہ گو ایک جیسا ہے تو پھر خمس اور زکواة کے مسائل میں سادات کے ساتھ فقہ میں امتیازی سلوک کیوں برتا گیا ہے کیونکہ یہ امتی چاہے مرجع الناس ہی کیوں نہ ہو اس پر خمس سہم سادات کا استعمال حرام ہے یہ خالصتاً سادات کا حق ہے اور سید چاہے جتنا گناہگار ہی کیوں نہ ہو اس پر صدقہ وزکواة حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار