

Loading content...
یہ چند حوالے صرف اسی لئے تحریر کئے گئے ہیں تاکہ ثابت ہو جائے کہ یہ مسئلہ احترام اعتقادی مسئلہ ہے اس میں فقہی احکام کو مدخلیت نہیں ہے، جب اس معاملے میں فقہ کی مدخلیت ہی نہیں ہے تو اس پر فقہی استدلال کرنا اور فقہی نکتہ نظر سے دیکھنا جائز ہی نہیں ہے، یہ خالصتاً اعتقادی مسئلہ ہے جسے کثیر تعداد میں احادیث وفرامین آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کی تائید حاصل ہے اور اس موضوع پر اس تواتر سے احادیث موجود ہیں کہ اہل سنت کے علماء کرام سے لے کر اہل تشیع کے علماء تک کسی کو اختلاف نہیں ہاں صرف سادات دشمن گروہ اس احترام وامتیاز کو مٹانے کیلئے ہر طریقہ استعمال کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار