

Loading content...
تمام اہل بیت کا مثل آیاتِ قرآن احترام واجب ہے، قرآن میں اچھے اور برے الفاظ موجود ہیں، انبیاء علیہم السلام کے ساتھ شیطان اور دیگر کفار کے نام بھی موجود ہیں آیات ناسخ ومنسوخ بھی موجود ہیں مگر جملہ الفاظ قرآن اور آیات کلام اِلٰہی واجب الاحترام ہیں اسی طرح سادات میں سے ہر صالح وغیر صالح کا احترام واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار