

Loading content...
حالانکہ وہی نام نہاد پڑھے لکھے حضرات کہتے ہیں کہ جو بات اعتقاد میں داخل ہو واجب التقلید نہیں ہوتی اور یہ مسئلہ اعتقادی مسئلہ ہے نہ کہ فقہی مسئلہ ہے اس لئے پہلے ہم علماء کرام کے اعتقادات کے چند حوالے سپرد قلم کرتے ہیں تاکہ یہ سمجھ لیا جائے کہ یہ خالصتاً اعتقادی مسئلہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار