

Loading content...
بعض نام نہاد پڑھے لکھے کہتے ہیں کہ یہ ایک فقہی مسئلہ ہے (حالانکہ یہ سراسر اعتقادی مسئلہ ہے) اور فقہی رُو سے مومن مومن کا کفو ہے، باقی امتیازات سب باطل ہیں، شرط ایمان ہے جس میں بھی موجود ہو اس سے عقد جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار